Buy-Back scam worth Rs 500 Cr exposed in Madhapur; AV Infra chief booked

تلنگانہ

500 کروڑ کا فراڈ: حیدرآباد میں بائے بیک اسکینڈل، AV Infra کا سربراہ فرار

حیدرآباد کے علاقے مادھاپور میں ایک بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں اندازاً 500 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کی گئی۔ یہ اسکینڈل اے وی انفراکان نامی کمپنی سے جڑا ہوا ہے، جس کا دفتر درگم چروا جھیل کے قریب واقع ہے۔ اس کمپنی کے چیئرمین وجے گوگولا…

مزید پڑھیں »
Back to top button