حیدرآباد، 15 جولائی: تلنگانہ کے وزیر عمارات و سڑکیں و سنیماٹوگرافی کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی نے متحدہ نلگنڈہ ضلع کو تمام شعبوں خصوصاً تعلیم میں مثالی ضلع بنانے کے اپنے عزم کو دہرایا ہے۔ ریاستی سیکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ
Get the latest news and updates from Telangana in Urdu. Covering regional politics, local events, and important stories from Telangana – Viqar-e-Hind.
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے ریاست کے لیے ایک مضبوط اور جرأت مندانہ معاشی ویژن پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 10 برسوں میں تلنگانہ کو ایک کھرب ڈالر (1 ٹریلین) کی معیشت میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے حیدرآباد کے جینوم ویلی میں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد کے نہرو زو پارک میں اتوار کے روز وانا مہوتسو پروگرام کے تحت ایک بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم میں محکمہ جنگلات تلنگانہ کی پرنسپل چیف کنزرویٹر ڈاکٹر سی سورنّا، ایلیسنگ میرو (چیف وائلڈ لائف آفیسر)، ڈائریکٹر زو پارکس اور دیگر افسران نے حصہ لیا۔…
مزید پڑھیں »حیدرآباد کے بارکس تا پہاڑی شریف کے درمیان تقریباً 4 کلومیٹر کا اہم راستہ، جو شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ جانے والی ٹریفک کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، شدید خستہ حالی کا شکار ہے۔ اس سڑک پر کئی ہفتوں سے اسٹریٹ لائٹس بند پڑی ہیں جبکہ جگہ…
مزید پڑھیں »پاسامیلارم میں کیمیکل فیکٹری کے ری ایکٹر میں دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ مستقل معذور ہونے والوں کو 10 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ فوری…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں واقع سگاچی فارما کمپنی میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 12 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہو گئے۔ واقعہ صبح 8:15 سے 9:35 کے درمیان پیش آیا، جس کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ بی جے پی کا صدر کون ہوگا، اس پر تجسس ختم ہوگیا ہے۔ اس عہدے کے لیے سابق ایم ایل سی رام چندر راؤ کا نام فائنل کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ہائی کمان نے انہیں اس سلسلے میں نامزدگی داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ رام چندر راؤ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں زوردار ری ایکٹر دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ پاساملارم فیز 1 میں واقع سگاچی فارما کمپنی میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق، دھماکے کے فوراً بعد فیکٹری…
مزید پڑھیں »حیدرآباد کی معروف ٹی وی اینکر اور صحافی شویتا ووٹارکر کی خودکشی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس معاملے میں نامزد ملزم پورنا چندر بداوت نے بالآخر 28 جون کو چکڑپلی پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کر لی۔ بداوت اپنے وکیلوں کے ساتھ تھانے پہنچے، جہاں…
مزید پڑھیں »تلنگانہ میں تمام 34 سرکاری میڈیکل کالجوں کے جونیئر ڈاکٹروں نے 30 جون سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کی بنیادی وجوہات میں کئی مہینوں سے وظیفوں کی عدم ادائیگی، ناقص انفراسٹرکچر اور فیکلٹی کی شدید کمی شامل ہیں۔ تلنگانہ جونیئر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…
مزید پڑھیں »