YouTuber Swept Away While Filming Reels At Duduma Waterfall In Odisha

سوشل میڈیا

اڈیشہ کے دودوما آبشار پر ریلز بناتے ہوئے یوٹیوبر پانی کے بہاؤ میں بہہ گیا

اڈیشہ کے ضلع کوراپٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 22 سالہ یوٹیوبر ساگر ٹوڈو دودوما آبشار پر ریلز بناتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔ ساگر ٹوڈو کا تعلق گنجام ضلع کے برہم پور سے بتایا جا رہا ہے۔ وہ اپنے دوست ابھیجیت بہیرا کے ساتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button