حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں آج اور کل کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ آج کے دن عادل آباد، نظام آباد، راجنا سرسلہ، جگتیال، بھدرادری کتہ گوڑم، وقارآباد، سنگاریڈی، محبوب آباد اور محبوب نگر میں شدید بارش…
مزید پڑھیں »