حیدرآباد میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد حمایت ساگر جھیل میں پانی کی سطح میں ایک فٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور یہ اپنی مکمل سطح یعنی فل ٹینک لیول 1763 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ نے بتایا…
مزید پڑھیں »