Watch MGBS flooded as Musi swells

تلنگانہ

موسی میں طغیانی، حیدرآباد ایم جی بی ایس بس اسٹیشن پانی میں گھِر گیا

حیدرآباد میں جمعہ کی رات موسی ندی کے پانی کے بڑھنے سے ایم جی بی ایس بس اسٹیشن ڈوب گیا، جس کے باعث متعدد مسافر پھنس گئے۔ ذرائع کے مطابق اُثمان ساگر اور حمایت ساگر جھیلوں کے دروازے کھولنے کے بعد پانی موسی ندی میں چھوڑا گیا، جس سے اچانک…

مزید پڑھیں »
Back to top button