حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک جدید قدم اٹھایا ہے۔ ایئرپورٹ پر پہلی بار ایک خودکار فوڈ ڈلیوری روبوٹ آزمایا جا رہا ہے جو مسافروں کو چائے، کافی اور اسنیکس فراہم کرے گا۔ یہ چار پہیوں والا روبوٹ مسافروں کے گیٹ تک آرڈر پہنچانے…
مزید پڑھیں »