نیپال کا سب سے اونچا ہوٹل "ہلٹن کھٹمنڈو" چند گھنٹوں میں خاکستر ہوگیا۔ یہ ہوٹل، جو سات برس کی محنت، 8 ارب روپے کی سرمایہ کاری اور جدید ڈیزائن کے ساتھ جولائی 2024 میں کھولا گیا تھا، بدھ کو پرتشدد عوامی احتجاج میں نذرِ آتش ہوگیا۔ ہلٹن ہوٹل شینکر گروپ…
مزید پڑھیں »