تلنگانہ کے وزیر آبپاشی اُتم کمار ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست کو بھارت کا سیڈ باؤل آف انڈیا برقرار رکھنے کے لیے تحقیق (ریسرچ)، برآمدات (ایکسپورٹ)، اور انفراسٹرکچر کی بہتری پر توجہ دینا ہوگا۔ وہ حیدرآباد سیڈ کنکلیو ۲۰۲۵ سے خطاب کر رہے تھے جو سیڈ مین ایسوسی ایشن…
مزید پڑھیں »