پولیس نے فلسطین ایکشن کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران سخت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 900 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ یہ ریلی ہفتے کے روز لندن میں نکالی گئی تھی جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق 890 افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں »