Tension at CM Revanth Reddy’s residence in Kodangal as Anganwadi teachers protest

تلنگانہ

کوڑنگل میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی قیامگاہ پر تناؤ، آنگن واڑی ٹیچرس کا احتجاج

کوڑنگل میں پیر کو وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی قیامگاہ کے سامنے اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب آنگن واڑی ٹیچرس نے بڑے پیمانے پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے پری پرائمری اسکولس کے منصوبے کو واپس لینے اور اپنی ملازمتوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ پرانے محبوب نگر ضلع…

مزید پڑھیں »
Back to top button