Ten gates of Jurala project lifted as heavy rains trigger huge flood inflow in Krishna river

تلنگانہ

بارش کا قہر، جورالہ کے دروازے کھل گئے

کرناٹک میں کرشنا ندی کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے بعد طغیانی کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں واقع جورالہ پروجیکٹ کے 10 دروازے جمعرات کی شام کھول دیے گئے۔ اس وقت جورالہ پروجیکٹ سے تقریباً 60 ہزار کیوسک…

مزید پڑھیں »
Back to top button