وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ہفتہ کے روز "تلنگانہ اسپورٹس پالیسی 2025” کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اب انہیں سیاسی مداخلت سے مکمل طور پر آزاد کر دیا گیا ہے۔ اس پالیسی میں عوامی…
مزید پڑھیں »