تلنگانہ حکومت نے حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لیے دو سو کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم متاثرہ علاقوں میں فوری امداد، سڑکوں، پلوں اور بجلی کی بحالی کے ساتھ ساتھ متاثرہ عوام کی بازآبادکاری پر خرچ کی جائے گی۔ ریونیو محکمے نے…
مزید پڑھیں »