حیدرآباد: وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے وقارآباد سے آندھرا پردیش کے کرشنا تک نئی ریلوے لائن کے منصوبے کو فوری طور پر شروع کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایت دی۔ اس سلسلے میں انہوں نے کمانڈ کنٹرول سنٹر میں عہدیداروں اور ساوتھ سنٹرل ریلوے کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں »