حیدرآباد میں حالیہ مسلسل بارشوں کے باعث اوپری علاقوں سے آنے والے سیلابی پانی نے حیمات ساگر اور عثمان ساگر جھیلوں میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ حفاظتی اقدامات کے تحت جمعرات کی رات 10 بجے حیمات ساگر کے ایک فلڈ گیٹ کو کھول کر 339 کیوسک زائد پانی…
مزید پڑھیں »