حیدرآباد میں امریکی قونصل جنرل لورا ولیمز نے مشہور اداکار جونیئر این ٹی آر سے ملاقات کی، جس میں بھارت اور امریکہ کے بڑھتے تعلقات اور روزگار کے مواقع پر بات چیت ہوئی۔ قونصل جنرل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جونیئر این…
مزید پڑھیں »