بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچنا صرف ایک شخص کا نہیں بلکہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کا مشن تھا۔ یہ بات بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن اور پہلے ہندوستانی خلا باز شبھنسھو شکلا نے کہی۔ شکلا نے 26 جون کو امریکی ادارے ایکسیوم اسپیس کے مشن کے تحت خلا کا سفر…
مزید پڑھیں »