وزیراعظم نریندر مودی اپنی سالگرہ کے موقع پر آج مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے گاؤں بھینسولا کا دورہ کریں گے جہاں وہ ملک کے پہلے پی ایم مِترہ (میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجن اینڈ اپیرل) پارک کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ یہ منصوبہ ریاست میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دینے…
مزید پڑھیں »