New arrangement on Hyderabad roads: 50 patrolling bikes and 100 marshals on duty

تلنگانہ

حیدرآباد کی سڑکوں پر نیا انتظام 50 پیٹرولنگ بائیکس اور 100 مارشلز ڈیوٹی پر

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر میں ٹریفک نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لئے 50 نئی پیٹرولنگ بائیکس اور 100 ٹریفک مارشل تعینات کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنا اور ٹریفک کی روانی میں اضافہ کرنا ہے۔ پولیس کے مطابق موجودہ اوسط رفتار…

مزید پڑھیں »
Back to top button