گزشتہ ماہ گجرات کے احمدآباد میں ہونے والے ایئر انڈیا حادثے میں پائلٹس کی کاک پٹ ریکارڈنگ سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، طیارے کے کپتان نے پرواز کے فوراً بعد انجن کا ایندھن بند کر دیا تھا، جس پر فرسٹ آفیسر نے حیرت اور…
مزید پڑھیں »