جوبلی ہلز میں ضمنی انتخاب سے قبل بی آر ایس رہنما اور ورکنگ پریذیڈنٹ کے ٹی راما راؤ نے حکومتِ کانگریس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایک منفرد مہم شروع کی۔ انہوں نے گھروں گھروں جا کر شہریوں میں ’کانگریس باقی کارڈ‘ تقسیم کیے تاکہ عوام کو حکومت کی نامکمل…
مزید پڑھیں »