پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے چند روز قبل، راجیہ سبھا میں قائد حزبِ اختلاف اور کانگریس کے صدر ملیکارجن کھڑگے نے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کھڑگے نے حزبِ اختلاف کی جانب سے کئی اہم سیاسی، اسٹریٹیجک، خارجہ پالیسی اور سماجی و اقتصادی معاملات…
مزید پڑھیں »