Junior Doctors To Launch Indefinite Strike

تلنگانہ

تلنگانہ: جونیئر ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال 30 جون سے

تلنگانہ میں تمام 34 سرکاری میڈیکل کالجوں کے جونیئر ڈاکٹروں نے 30 جون سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کی بنیادی وجوہات میں کئی مہینوں سے وظیفوں کی عدم ادائیگی، ناقص انفراسٹرکچر اور فیکلٹی کی شدید کمی شامل ہیں۔ تلنگانہ جونیئر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

مزید پڑھیں »
Back to top button