Iran’s supreme leader makes first public appearance since Iran-Israel war started

بین الاقوامی

آیت اللہ خامنہ ای عاشورا پر منظرِ عام پر، جنگ کے بعد پہلا ظہور

ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر شرکت کی۔ انہوں نے تہران میں اپنے دفتر سے متصل مسجد میں یومِ عاشورا کی مجلس میں شرکت کی، جسے ریاستی ٹی وی نے نشر کیا۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button