Intense rain deluge Hyderabad

تلنگانہ

حیدرآباد میں شدید بارشوں سے سیلاب

پیر کے روز شدید بارش نے حیدرآباد شہر کو بری طرح متاثر کیا۔ کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام رہا اور شہر کی بیشتر سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ کاریں بہہ گئیں جبکہ کئی موٹر سائیکلیں پانی میں ڈوب گئیں۔ شہر کے نچلے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button