بھارت نے نیٹو چیف مارک روٹے کی جانب سے روس سے تیل اور گیس کی خریداری پر "سو فیصد ثانوی پابندیوں” کی دھمکی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مغربی ممالک کو دہرا معیار نہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعرات کو…
مزید پڑھیں »