حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے جوبلی انکلیو، مادھاپور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 16 ہزار اسکوائر یارڈ سرکاری اراضی واپس حاصل کرلی، جس کی مالیت 400 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ یہ زمین 1995 میں منظور شدہ لے آؤٹ کا حصہ ہے…
مزید پڑھیں »