Hydraa reclaims 2

تلنگانہ

ہائیڈرا نے جوبلی ہلز کے قریب 100 کروڑ روپے کی 2000 مربع گز اراضی پر دوبارہ دعویٰ کیا

حیدرآباد کے جوبلی ہلز چیک پوسٹ کے قریب تقریباً دو ہزار گز قیمتی اراضی پر سے بیس سال پرانا قبضہ ختم کرا دیا گیا۔ اس زمین کی مالیت تقریباً سو کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ یہ پلاٹ جوبلی ہلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملکیت ہے جو سوسائٹی کے نقشے…

مزید پڑھیں »
Back to top button