حیدرآباد میں اتوار کی شام موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ بؤدھا نگر اور جواہر نگر (مشیرباد) سمیت کئی علاقوں میں نمایاں بارش ریکارڈ کی گئی۔ تلنگانہ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے مطابق، بؤدھا نگر کمیونٹی ہال…
مزید پڑھیں »