Hyderabad Heavy rainfall fills Hussain Sagar to the brim

تلنگانہ

حسین ساگر جھیل پانی سے لبریز، نشیبی علاقوں کے لیے الرٹ جاری

حیدرآباد میں ہونے والی شدید اور مسلسل بارش کے نتیجے میں شہر کے وسط میں واقع حسین ساگر جھیل تقریباً لبالب بھر گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جھیل میں پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا، جس کے باعث پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button