حالیہ شدید بارشوں کے بعد حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے شہر کے حساس علاقوں میں سیلاب سے بچاؤ کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ کمشنر اے وی رنگاناتھ نے ہفتہ کے روز عامرپیٹ اور کرشنانگر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور…
مزید پڑھیں »