حیدرآباد میں شدید بارشوں کے بعد افضال ساگر نالہ میں بہنے والے رام کی لاش 14 روز کی تلاش کے بعد نگوڑلے میں موسی ندی سے برآمد ہوئی۔ ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ڈی آر ایف)، پولیس اور اے آئی ایم آئی ایم کے مالےپلی کارپورٹر ظفر خان نے لاش کو عثمانیہ…
مزید پڑھیں »