خلائی تاریخ رقم کرنے والے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا دہلی واپس لوٹ آئے۔ وہ خلا میں جانے والے دوسرے اور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن جانے والے پہلے بھارتی ہیں۔ شکلا 15 جولائی کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب زمین پر اترے اور اتوار کی صبح دہلی پہنچے۔ ایئرپورٹ پر…
مزید پڑھیں »