حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ایم ڈی اے) اپنے زیر التواء منصوبوں کے لئے فنڈز اکٹھا کرنے کی غرض سے پلاٹس کی نیلامی پر انحصار کر رہی ہے۔ مالی وسائل کی کمی کے باعث گزشتہ ڈیڑھ سال سے کئی ترقیاتی منصوبے شروع نہیں ہو سکے۔ اسی کمی کو پورا…
مزید پڑھیں »