حیدرآباد میں پیر کی شام اچانک موسلا دھار بارش نے شہر کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر دیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہو گیا اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سیکندرآباد…
مزید پڑھیں »