تلنگانہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری شدید بارشوں نے کئی اضلاع میں زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ منچریال اور کومرم بھیم آصف آباد میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جہاں بالترتیب 93.2 ملی میٹر اور 93.1 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں…
مزید پڑھیں »