وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گیان بھارتم مشن ہندوستان کی تہذیب، ادب اور فکری ورثے کی مضبوط آواز بننے جا رہا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ صرف سرکاری یا تعلیمی تقریب نہیں…
مزید پڑھیں »