تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ و وزیر خزانہ بھٹی وکرم ارکا نے کہا ہے کہ مالی سال 2024-25 میں جی ایس ٹی نظام کی وجہ سے ریاست کو 26 ہزار 930 کروڑ روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ دہلی میں منعقدہ "جی ایس ٹی ریٹ ریونیو ریشنلائزیشن” اجلاس میں خطاب…
مزید پڑھیں »