تلنگانہ حکومت کی جانب سے پرانہیتا۔چیولا سوجلا سروانتی منصوبے کے تحت تُمّڈی ہٹی بیراج کی تعمیر کے اعلان پر آبی ماہرین اور انجینئرز نے سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کا گریوٹی فلو پر مبنی دعویٰ عملی طور پر ممکن نہیں ہے اور اس کے…
مزید پڑھیں »