ریاست تلنگانہ میں پہلی بار سماجی، معاشی اور کاسٹ پر مبنی مردم شماری کی گئی، جس کا مقصد سماجی انصاف اور تمام طبقات کو بااختیار بنانا ہے۔ ہفتہ کے روز 11 رکنی ماہر کمیٹی نے اس سروے پر مبنی 300 صفحات پر مشتمل رپورٹ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کو…
مزید پڑھیں »