کھٹمنڈو: نیپال میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سابق وزیراعظم جھالا ناتھ کھنال کی اہلیہ راجیہ لکشمی چترکار مظاہرین کے ہاتھوں زندہ جل گئیں۔ مظاہرین نے دارالحکومت کھٹمنڈو کے علاقے ڈالو میں ان کے گھر کو آگ لگا دی، جس کے باعث وہ جھلس کر…
مزید پڑھیں »