ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوتن کی ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں متوقع ہے، جہاں روسی صدر یوکرین کے ڈونباس علاقے میں ’’زمین کے تبادلے‘‘ کا منصوبہ پیش کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس منصوبے کے تحت یوکرین اپنے زیرِ کنٹرول ڈونیٹسک کے باقی حصے روس کو دے گا،…
مزید پڑھیں »