لداخ میں ریاستی درجہ اور آئین کے چھٹے شیڈول میں شمولیت کے مطالبے پر شروع ہونے والے احتجاجات پرتشدد رخ اختیار کر گئے۔ بدھ کے روز ہونے والی جھڑپوں میں چار افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ انتظامیہ نے حالات قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر…
مزید پڑھیں »