حیدرآباد کی مختلف سرکاری اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والی تقریباً 160 کنٹریکٹ نرسیں گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ نرسوں نے منگل کے روز ڈائریکٹر آف میڈیکل ایجوکیشن کے دفتر کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے فوری تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ کنٹریکٹ نرسوں کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں »