Collectorate roof collapses before Minister’s visit in Adilabad

تلنگانہ

عادل آباد کلکٹریٹ کی چھت گر گئی، وزیر کی آمد سے پہلے بڑا حادثہ ٹل گیا

عادل آباد: پرانے کلکٹریٹ کی عمارت کا ایک حصہ جمعرات کی شام بارش کے باعث منہدم ہوگیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع کے انچارج وزیر جوپلی کرشنا راؤ کا دورہ طے تھا اور وہ چند ہی منٹوں میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button