حیدرآباد میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے گچی باؤلی میں انٹیگریٹڈ سب رجسٹرار آفس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبہ اپرنا کنسٹرکشن کی جانب سے سماجی ذمہ داری کے بجٹ کے تحت 30 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ اس موقع پر ریونت ریڈی نے…
مزید پڑھیں »