CM Revanth conducts aerial survey of flood-hit areas in Telangana

تلنگانہ

ریونت ریڈی کا سیلاب زدہ علاقوں پر فضائی سروے، مرکز سے فوری امداد کی پرزور اپیل

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے جمعرات کو کما ریڈی، میدک اور پیڈاپلی کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ اس موقع پر وزیرِ آبپاشی این اُتم کمار ریڈی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ نے یلّام پلی پراجیکٹ کا بھی دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button