وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ریاست بھر میں زمینوں کے لیے بھو دھڑ نمبر الاٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کمانڈ کنٹرول سینٹر میں ریونیو اور ہاؤسنگ محکموں کے جائزہ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے حالیہ ریونیو میٹنگز میں موصول درخواستوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔…
مزید پڑھیں »