منگل کو کابینہ نے بھارت اور برطانیہ کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ باہمی طور پر Comprehensive Economic and Trade Agreement کے نام سے جانا جانے والا یہ معاہدہ 24 جولائی کو لندن میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کے دوران دستخط کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »